the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے




ادے پور یکم اگست (یو این آئی) گجرات میں پاٹیدار ریزرویشن تحریک کے کنوینر ہاردک پٹیل نے وزیر اعلی آنندی بین پٹیل کے عہدے سے استعفی دینے کی پیشکش کو سیاسی ڈرامہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی ذمہ داری سے بھاگ رہی ہیں۔
مسٹر ہاردک نے محترمہ پٹیل کے استعفی



دینے کی پیشکش پر اپنی رائے میں کہا کہ وزیر اعلی نے گجرات میں ترقی پر توجہ نہیں دی اور اب ریاست کے چھ کروڑ عوام ان سے جواب مانگ رہے ہیں۔
اگلے وزیر اعلی پر پوچھے گئے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ یہ بھارتیہ جنتا پارٹی کا اندرونی معاملہ ہے لیکن جو بھی آئے ہمارے مفاد کی بات کرے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.